Description:اپنے انتقال سے کچھ دیر شاید چند گھنٹوں پہلے مشہور شکاری ایلین کواٹر مین نے اپنا آخری روز نامچہ مکمل کر لیا تھا۔ یہ روزنامچہ دراصل اس کی مہم کی حیرت انگیز داستان ہے۔ اس مہم پر امیلین کواٹر مین اپنے دوستوں یعنی سر ہنری کرٹس اور کپتان جان گڈ کے ساتھ روانہ ہوا تھا لیکن اسے واپس آنا نصیب نہ ہوا۔ خیر، تو اپنے اسی روزنا مچے کے آخری صفحے میں کواٹر مین نے اپنی بیوی کا ذکر کیا ہے جس کے انتقال کو اس وقت ایک عرصہ گزر چکا تھا۔ اس کے علاوہ کواٹر مین نے اپنی مہم کی اکثر و بیشتر داستانوں میں اپنی پہلی، حسین و جمیل اور محبت کرنے والی بیوی کی طرف مبہم سے اشارے کیے ہیں اور ساتھ ساتھ وہ یہ بھی اکثر جگہ لکھ گیا ہے کہ اس نے اپنی پہلی بیوی کی داستان ایک الگ مسودے میں مکمل طور سے لکھ دی ہے۔ خیر، ایلین کواٹر مین کے انتقال کے بعد اس کے تمام کاغذات میرے حوالے کر دیے گئے، کیونکہ اس کے ادبی ذخیرے کا وارث میں ہی ہوں۔ ان کا غذات میں امین کواٹر مین کی مہمات کے بہت سے مسودے تھے۔ اس عجیب و غریب شخص نے جس کے پیروں میں ایک چکر تھا، پورے افریقا کو اس سرے سے اس سرے تک گویا کھنگال کر رکھ دیا ہے اور اپنے مسودات میں اس نے اپنی جان لیوا اور خطرناک مہمات کا ذکر بڑی تفصیل سے اور اپنے مخصوص انداز میں کیا ہے، مجھے جو مسودات دیے گئے انہی میں ایک مسودہ یہ ہے جسے میں زیور طبع سے آراستہکروا رہا ہوں۔We have made it easy for you to find a PDF Ebooks without any digging. And by having access to our ebooks online or by storing it on your computer, you have convenient answers with Shehar e Khamoshaan / شہر خموشاں. To get started finding Shehar e Khamoshaan / شہر خموشاں, you are right to find our website which has a comprehensive collection of manuals listed. Our library is the biggest of these that have literally hundreds of thousands of different products represented.
Description: اپنے انتقال سے کچھ دیر شاید چند گھنٹوں پہلے مشہور شکاری ایلین کواٹر مین نے اپنا آخری روز نامچہ مکمل کر لیا تھا۔ یہ روزنامچہ دراصل اس کی مہم کی حیرت انگیز داستان ہے۔ اس مہم پر امیلین کواٹر مین اپنے دوستوں یعنی سر ہنری کرٹس اور کپتان جان گڈ کے ساتھ روانہ ہوا تھا لیکن اسے واپس آنا نصیب نہ ہوا۔ خیر، تو اپنے اسی روزنا مچے کے آخری صفحے میں کواٹر مین نے اپنی بیوی کا ذکر کیا ہے جس کے انتقال کو اس وقت ایک عرصہ گزر چکا تھا۔ اس کے علاوہ کواٹر مین نے اپنی مہم کی اکثر و بیشتر داستانوں میں اپنی پہلی، حسین و جمیل اور محبت کرنے والی بیوی کی طرف مبہم سے اشارے کیے ہیں اور ساتھ ساتھ وہ یہ بھی اکثر جگہ لکھ گیا ہے کہ اس نے اپنی پہلی بیوی کی داستان ایک الگ مسودے میں مکمل طور سے لکھ دی ہے۔ خیر، ایلین کواٹر مین کے انتقال کے بعد اس کے تمام کاغذات میرے حوالے کر دیے گئے، کیونکہ اس کے ادبی ذخیرے کا وارث میں ہی ہوں۔ ان کا غذات میں امین کواٹر مین کی مہمات کے بہت سے مسودے تھے۔ اس عجیب و غریب شخص نے جس کے پیروں میں ایک چکر تھا، پورے افریقا کو اس سرے سے اس سرے تک گویا کھنگال کر رکھ دیا ہے اور اپنے مسودات میں اس نے اپنی جان لیوا اور خطرناک مہمات کا ذکر بڑی تفصیل سے اور اپنے مخصوص انداز میں کیا ہے، مجھے جو مسودات دیے گئے انہی میں ایک مسودہ یہ ہے جسے میں زیور طبع سے آراستہکروا رہا ہوں۔We have made it easy for you to find a PDF Ebooks without any digging. And by having access to our ebooks online or by storing it on your computer, you have convenient answers with Shehar e Khamoshaan / شہر خموشاں. To get started finding Shehar e Khamoshaan / شہر خموشاں, you are right to find our website which has a comprehensive collection of manuals listed. Our library is the biggest of these that have literally hundreds of thousands of different products represented.